the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امور داخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو نے قومی تباہی روک تھام فورس (این ڈی آر ایف) کے عملے سے ڈیجیٹل ادائیگی کے پیغام کو پورے ملک میں پھیلانے اور کیش لیس لین دین کا طریقہ اپنانے اور دوسروں کو اس کے استعمال کیلئے تیار کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے یہ بات آج یہاں این ڈی آر ایف کے زیر اہتمام کیش لیس لین دین کے موضوع پر



منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) اور ریاسی پولیس فورس کے عملے کو دنیا کی بڑی معیشتوں میں اپنے ملک کو شامل کرانے کیلئے پہل کرنا ہوگا۔وزیراعظم نریندر مودی کا ارادہ آئندہ 10 برسوں کے دوران دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں ہندوستان کو شامل کرانا ہے جبکہ اس کا مقام فی الحال پانچواں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.